سُوئے ادب نہ ٹھہرے تو دیں کوئی مشورہ......

 سُوئے ادب نہ ٹھہرے تو دیں کوئی مشورہ

ہم مطمئن نہیں ہیں تِری کائنات سے


خاموش ہم رہیں، تو ٹھہرتے ہیں با قصور!

بولیں، تو بات بڑھتی ہے چھوٹی سی بات سے


..............................................................

Post a Comment

Previous Post Next Post